پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

   

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کل پھر اضافہ ہوا ہے۔ سرکاری تیل کمپنیوں نے کل پٹرول کی قیمتوں میں پھر اضافہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ پٹرول فی لیٹر تقریباً پچیس پیسے، وہیں ڈیزل فی لیٹر تیس پیسے مہنگا ہو اہے۔راجدھانی دہلی میں کے پیٹرلو کی فی لیٹر تقریباً ایک سو دو روپئے ہے۔ وہیں ڈیزل کی قیمت نوے روپئے سترہ پیسے ہے جبکہ ممبئی میں ایک سوسات روپئے فی لیٹر پٹرول فروخت ہورہا ہے۔