چار افراد کی احمقانہ حرکت ، مسلمان بدنام

,

   

متھرا : اُترپردیش پولیس نے چار افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کیا ہے جن میں سے دو نے متھرا کی ایک مندر میں مبینہ طورپر نماز ادا کی ۔ یہ واقعہ جمعرات 29 اکٹوبر کو نندگاؤں علاقہ کی نندبابا مندر میں دوپہر کے وقت پیش آیا ۔ دو افراد نے مندر میں نماز پڑھی جب کہ دیگر دو اُن کی تصاویر لیتے رہے جو سوشل میڈیا پر وائرل کئے گئے ۔