قبل ازیں گرفتار کئے گئے اسٹوڈنٹ نے مبینہ طور پر اپنی ساتھی دوست کی برہنہ تصویریں اور ویڈیوز شملہ میں بھیجے تھے اور وہ لیک ہوگئے۔
چندی گڑھ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چندی گڑھ یونیورسٹی ویڈیولیل معاملے کے کلیدی ملزم کو اتوار کے روز ہماچل پردیش کی درالحکومت سے گرفتا رکرلیاگیاہے۔
پنجاب کے موہالی کی چندی گڑھ یونیورسٹی میں ہفتہ کی رات میں گرلز ہوسٹل میں رہنے والے کئی لڑکیو ں ان لائن ایک ساتھی لڑکی کی جانب سے مذکورہ طالب کی قابل اعتراض ویڈیو بھیجنے کی جانکاری ملنے کے بعد شدید احتجاجی مظاہرے کئے جارہے ہیں۔
قبل ازیں گرفتار کئے گئے اسٹوڈنٹ نے مبینہ طور پر اپنی ساتھی دوست کی برہنہ تصویریں اور ویڈیوز شملہ میں بھیجے تھے اور وہ لیک ہوگئے۔
یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر آر ایس باوا نے ایک بیان میں کہاکہ ”دیگر طلبہ کی قابل اعتراض ویڈیو نکالنے کی تمام افواہیں بے بنیاد اور مجموعی طور پر جھوٹے ہیں“۔