Tag Archives: Objectionable

شکست کاخوف۔ قابل اعترا ض حالت میں ہاردیک پٹیل مبینہ طور سے کمیرے میں قید۔ انتخابات کے دوران سی ڈی کا وائیرل ہونا بڑا سوال۔ویڈیو

احمد آباد۔گجرات میں انتخابی سرگرمیوں زور شور سے جاری ہیں ۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے تمام اعلی قائدین بشمول قومی صدر امیت شاہ جس کی آبائی ریاست گجرات ہے اور وہ یہاں پر کیمپ کئے ہوئے ۔ اس کے علاوہ پارٹی کے قومی قائدین گجرات بھر میں انتخابی مہم میں …

Read More »

نفرت بھری ویڈیو‘سڑکوں پر حملے: سکھوں پر جموں میں ہندوتوا گروپس کا حملہ 

وادی میں ہندو اور سکھوں کے درمیان کے بھائی چارے کو ہندوتوا طاقتوں کی نذر لگاگئی ہے‘ پچھلے کچھ دنوں سے ہندوتوا طاقتیں جموں میں سکھوں کو اپنی بربریت کا نشانہ بنارہے ہیں۔اسی سلسلہ کے کڑی کے طور پرمخالف سکھ ویڈیوز کی کڑی ساکشی بھردواج نامی خاتون نے سوشیل میڈیا …

Read More »

اسٹوڈنٹس کے ساتھ بیہودہ تصوئیر یں شیئر کرنے والا آسام کا ٹیچر گرفتار

بھوپال:انڈین ایکسپریس کی خبرکے مطابق آسام کے ایک ٹیچر جس نے سوشیل میڈیاپر نابالغ اسٹوڈنٹس کے ساتھ قابل اعتراض تصوئیریں پوسٹ کی تھی کو آج پولیس نے حراست میں لے لیاہے۔مذکورہ ٹیچر کی شناخت فیض الدین لشکر کی حیثیت سے کی گئی ہے جو آسام کے ضلع ہیلاکانڈہ کے کاٹلی …

Read More »

گجرات کی مغربی بنگال میں بھی فساد کے نام پر ہندؤوں کو اکسانے والے مکیش کو کویت نے برطرف کردیا

نئی دہلی: میڈیارپورٹس کے مطابق سوشیل میڈیاپر مخالف مسلم تبصرہ سوشیل میڈیا پر وائیر ہونے کی وجہہ سے ایک ہندوستانی شخص کو کویتی کی کمپنی سے برطرف کردیاگیاہے۔ مکیش کمار جو کویت میں ال لیو ا سکیورٹی اور نگرانی سروسس کمپنی میں برسرخدمت تھا نے فرقہ وارانہ نفرت اور دھمکی …

Read More »

زعفرانی پروپگنڈہ: بنگال کے ہندوؤں کی صورتحال کے طور پر بی جے پی لیڈر نے بھوجپوری فلم کی تصوئیر پوسٹ کی

نئی دہلی:ہریانہ سے تعلق رکھنے والے ایک بی جے پی لیڈر نے ویسٹ بنگال میں ہندوؤں کو غیر محفوظ ثابت کرنے کے لئے ایک بھوجپوری فلم کی تصوئیرکا سہارا لیا ہے۔بی جے پی ہریانہ اسٹیٹ ایکزیکیٹیو رکن نے بھوجپوری فلم’ عورت ایک کھلونا ہے‘ کی تصوئیر کا سہارا لیکر اس …

Read More »

مودی اور یوگی کی قابل اعتراض تصوئیرپوسٹ کرنے پر بی ایس پی لیڈر شنکر کی گرفتاری

لکھنو: پولیس نے بی ایس پی لیڈر شنکرلال پیپال کو مبینہ طوروزیراعظم نریندر مودی اور یوپی چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ کی قابل اعتراض تصوئیر فیس بک پر پوسٹ کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا ہے۔ جلالی ٹاؤن کے رہنے والے شنکر نے 4جون کو نریندر مودی اور یوگی ادتیہ …

Read More »

واٹس ایپ ایڈ مین کی گرفتاری:گروپ کے ایک ممبر نے مودی کی چھیڑ چھاڑ والی تصوئیر پوسٹ کی تھی

بھٹکل:اتر کنڈا ضلع کے بھٹکل میں ایک واٹس ایپ گروپ ایڈمین کو پولیس نے حراست میں لے لیا جس نے پی ایم مودی کی چھیڑ چھاڑ والی تصوئیر پوسٹ کرنے والے ایک نامعلوم کو گرو پ کا ممبر بنایاتھا۔ایچ ٹی رپورٹ کے مطابق پولیس نے کہاکہ بعدازاں ایڈمین کو ضمانت …

Read More »

تشدد کے بعد بھدرک میں کرفیو کا نفاذ

بھدرک( آڑیسہ) سوشیل میڈیا پر بھگوان رام او رسیتا پر مبینہ توہین آمیز تبصرے کے بھدرک میں پیدا کشیدہ صورتحال کو ختم کرنے کے لئے شروع کی گئی بات چیت کی ناکامی کے بعدکچھ علاقوں میں تشدد کے تازہ واقعات پیش ائے جس کے فوری بعد یہاں پر کرفیوکا نفاذ …

Read More »

فیس بک پریوپی چیف منسٹر کی قابلِ اعتراض تصوئیر پوسٹ کرنے والے راحت خان گرفتار

نوائیڈا:پولیس نے بتایا کہ اترپردیش چیف منسٹر ادتیہ ناتھ یوگی کی سوشیل میڈیا پر مبینہ طور رسے قابلِ اعتراض تصوئیر فیس بک پر پوسٹ کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ راحت خان کو یوگی ادتیہ ناتھ کی تنظیم ہندویوا واہانی کی شکایت کے بعد داناکور علاقے سے …

Read More »

سوشیل میڈیا پرمودی کی قابل اعتراض تصوئیر پوسٹ کرنے کے الزام میں ایک25سالہ مسلم نوجوان کو کیا گرفتار

مورینا۔مدھیہ پردیش کے بنموری ٹاؤن سے ایک شخص کو گرفتار کیاگیا جس پر الزام ہے کہ اس نے وزیراعظم نریندر مودی کی قابل اعتراض تصوئیر کو سوشیل میڈیا پر گشت کروائی۔ جمعہ کے روزپولیس نے اس بات کا خلاصہ کیا ہے۔ بنموری کے سب ڈویثرنل افیسرآف پولیس ( ایس ڈی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT