چنمایانند کیس: خصوصی تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل

   

لکھنو ۔ 3 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی لیڈر اور سابق مرکزی وزیر چنمایا نند کے خلاف شاہجہاں پور کی ایک طالبہ کی طرف سے عائد کردہ ہراسانی کے الزامات کی تحقیقات کے ذریعہ اترپردیش حکومت نے منگل کو ایک حصوصی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی ہے جس کے لئے سپریم کورٹ نے حکم جاری کیا تھا ۔