چیف جسٹس چندر چوڈ نے ایک وداعی تقریب میں فیض احمد فیض کا شعر پڑھا

   

نئی دہلی : چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چْور نیجسٹس سنجے کشن کول کی جمعہ کو منعقدہ وداعی تقریب میں47 سال تک دوست اور ساتھی رہنے والے جج کیلئے فیض احمد فیض کا شعر پڑھا۔’’ ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیں، تم کیاگئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے پرانے دوست کیساتھ گزارے وقت کا بھی ذکر کیا۔