چیف منسٹر گوا کو کویڈ 19کی جانچ میں مثبت پایاگیاہے

,

   

پناجی۔ چیف منسٹر گوا پرمود ساونت کو چہارشنبہ کے روز کویڈ19کی جانچ میں مثبت پایاگیاہے

مرکزی وزرات صحت اور خاندانی بہبود کے بموجب گوا میں کویڈ کے 3962سرگرم معاملات درج ہیں اور 13850لوگ صحت یاب ہوئے ہیں۔

اب تک ریاست میں اس وائیر سے 194لوگوں کی موت ہوئی ہے