کرنال۔ ہریانہ چیف منسٹر منوہرلال کھٹر کی کسان مہا پنچایت اتو ار کے روز اس وقت منسوخ کردی گئی جب کسانوں نے ضلع کرنال کے گاؤ ں کایمالا کی تقریب گا میں احتجاج کررہے کسانوں نے توڑ پھوڑ مچائی ہے۔
احتجاج کررہے کسانوں نے اس ہیلی پیٹ کو بھی تہس نہس کردیا جہاں پر کھٹر اکی پرواز کا اترنا مقرر تھا۔ ہریانہ پولیس نے احتجاج کررہے کسانوں کو منتشر کرنے کے لئے پانی کے فواروں اور آنسو گیس شل کا استعمال کیا۔
مرکزی حکومت کے متعارف کردہ تین نئے زراعی قوانین کے خلاف قومی درالحکومت کی مختلف سرحدوں پر احتجاج کررہے ہیں