چیف منسٹر 2 اکتوبر کو مجسمہ گاندھی کی نقاب کشائی کریں گے

   

حیدرآباد۔ 28 ستمبر (سیاست نیوز) چیف منسٹر کے سی آر 2 اکتوبر کو گاندھی ہاسپٹل کے احاطہ میں 16 فٹ بلند گاندھی جی کے مجسمہ کی نقاب کشائی کریں گے اور جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ وزیر صحت ہریش راؤ نے تیاریوں کا جائزہ لیا اور کورونا میں ہاسپٹل کے ڈاکٹرس و عملہ کی خدمات کی ستائش کی۔ ن