ڈبلیو ایچ او کی درخواست پر شمالی کوریا کو ہندوستان کی 1 ملین ڈالر طبی امداد

   

٭ ہندوستان نے عالمی صحت تنظیم کی درخواست کے جواب میں شمالی کوریا کیلئے تقریباً 1 ملین ڈالر کی طبی امداد فراہم کی ہے ۔ وزارت خارجی امور نے بتایا کہ ہندوستان شمالی کوریا میں میڈیکل سپلائی کی قلت کو محسوس کرتا ہے ۔ وزارت نے بتایا کہ یہ امداد ڈبلیو ایچ او مخالف تب دق پروگرام کے تحت ہے ۔