ممبئی: فلمساز ترسیم سنگھ دھندوار کی ہدایت کاری میں بنی ہندوستانی فلم ڈیئر جسی نے 48 ویں ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول (ٹی آئی ایف ایف) میں بہترین فلم کا باوقار پلیٹ فارم ایوارڈ جیتا ہے ۔ ڈیئر جسی کو ٹی سیریز فلمز اور وکاؤ فلمز پروڈکشن کے بیانر تلے بنی ہے ۔ اس فلم کو بھوشن کمار، کرشنا کمار، وپل ڈی شاہ، اشون وردے ، راجیش بہل، سنجے گروور اور ترسیم سنگھ ڈھنڈوار نے پروڈیوس کیا ہے ۔