حیدرآباد۔/9 مارچ، ( سیاست نیوز) انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے کاروی کمپنی کے 1984 کروڑ مالیتی ملکیت اور شیئرس کو قرق کرلیا ہے۔ کاروی اسٹاک بروکنگ لمیٹیڈ کے چیرمین سی ایچ پارتھا سارتھی اور دیگر افراد کی جانب سے بڑے پیمانے پر دھوکہ دہی میں ملوث ہونے کے نتیجہ میں سی سی ایس پولیس نے انہیں گرفتار کیا تھا اور کروڑہا روپئے بینکوں کو دھوکہ دینے والے کاروی کمپنی کے ذمہ داران کیخلاف منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا اور دفاتر پر دھاوا کرکے دستاویزات ضبط کرکے تحقیقات کا آغاز کیا ۔ ب
تھا اور کمپنی کے دفاتر پر دھاوا کرتے ہوئے دستاویزات بھی ضبط کئے تھے۔ انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے تازہ ترین کارروائی میں پارتھا سارتھی اور ان کی کمپنیوں سے وابستہ ملکیتوں کو قرق کرلیا ہے۔ ب