کانگریس قائد سکھ رام کے بیٹے ہماچل کی بی جے پی کابینہ سے مستعفی

   

شملہ ۔ /12 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہماچل پردیش سے وزیر برقی توانائی انیل شرما نے جو کانگریس قائد سکھ رام کے بیٹے ہیں خود پر عائد الزامات کی بنا پر کابینہ سے استعفیٰ دیدیا ۔