مذکورہ تنظیم ہندوستان کی جانب سے کشمیر کے خصوصی موقف کو برخواست کئے جانے کے ایک سال کی تکمیل کے موقع پر اس تنظیم نے یوم الاستحسان کا انعقاد عمل میں لایاتھا
کراچی۔ میڈیا رپورٹس کے بموجب جماعت اسلامی کی ریالی میں کراچی کے گلشن اقبال علاقے میں چہارشنبہ کے روز, پیش ائے دھماکے کی وجہہ سے کم سے کم40لوگ زخمی ہوئے ہیں۔
مذکورہ تنظیم ہندوستان کی جانب سے کشمیر کے خصوصی موقف کو برخواست کئے جانے کے ایک سال کی تکمیل کے موقع پر اس تنظیم نے یوم الاستحسان کا انعقاد عمل میں لایاتھا
ڈاؤن نیوز کی خبر کے مطابق دو موٹر سیکل سواروں نامعلوم افراد نے آر جے ڈی ون گرنائیڈریالی پر پھینکا اور فرار ہوگئے۔
رپورٹ میں مزیدکہاگیاہے کہ ایک شخص کے متعلق بتایاجارہا ہے کہ شدید طور پر زخمی ہے اور واقعہ میں کوئی موت نہیں ہوئی ہے۔
واقعہ کے بعد سکیورٹی دستوں کی کثیرتعداد موقع پر پہنچ گئی ہے۔
جیو نیوز کی خبر کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکی کی وجہہ سے بھگدڑ مچ گئی جس کی وجہہ سے پانچ لوگ موقع پر شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔
مذکورہ ڈاؤن نے کہاکہ ”ممنوعہ سندھو دیش ریولیشنری آرمی(ایس آر اے) نے سوشیل میڈیا کے ذریعہ دھماکے کی ذمہ داری کو قبول کیاہے“۔
ٹوئٹر کے ذریعہ جے ائی سربراہ سراج الحق نے کہاکہ ”مذکورہ بم حملہ ایک بزدلانہ حملہ ہے“