کرناٹک : حجاب پر پابندی کا کیس سپریم کورٹ کا آج فیصلہ

,

   

نئی دہلی : سپریم کورٹ جمعرات /13 اکٹوبر کو کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر عائد پابندی کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر اپنا فیصلہ سنائے گی ۔ /22 ستمبر کو جسٹس ہیمنت گپتا اور جسٹس سدھانشو دھولیہ کی بنچ نے اپنا فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔