کرناٹک کے مجالس مقامی کے انتخابات میں کانگریس کو ملی بڑی کامیابی۔ ویڈیو

,

   

لوک سبھا الیکشن میں کانگریس کو شکست کا سامنا کرنا پڑنے کے بعد محض ایک ہفتہ کے اندر کانگریس خیمہ میں خوشی کی لہر اس وقت دوڑ گئی جب کرناٹک میں مجالس مقامی کے انتخابات میں کانگریس نے بڑی جیت حاصل کی۔حالانکہ یہاں پر الیکشن بیالٹ پیپرس پر کرائے گئے تھے۔

اگر ای وی ایم پر الیکشن ہوتا تو شائد بی جے پی ایک ہزار سے زائد نشستوں پر جیت حاصل کرنے میں کامیاب ہوجاتی مگر

یہ الیکشن بیالٹ پیپرس پر ہوا تھا اس لئے کانگریس کو ساڑھے چار سو سے زائد سیٹوں پر جیت ملے جبکہ بی

جے پی تین سو اور جے ڈی ایس کو 177کے قریب ماباقی آزاد امیدواروں نے جیت حاصل کی ہے۔ پیش ہے ویڈیو ضروری دیکھیں

 

YouTube video