کرونا وائرس کی وباء امیروں سے شروع ہوتی ہے جو بیرون ملک جاتے ہیں مگر اس کی زد میں آرہے ہیں غریب۔ ویڈیو

,

   

کرونا وائرس کی وباء کو پھیلنے سے روکنے کے لئے سماجی دوری کااعلان کیاجارہا ہے۔ حکومت کی جانب سے سماجی دوری کویقینی بنانے کے مقصد سے 21دنوں کا قومی سطح پر لاک ڈاؤن کااعلان کیاگیا ہے۔

مگر کرونا وائر س کی وباء جو بیرونی ممالک کا دورہ کرنے والے امیروں کے ذریعہ ہندوستان میں ائے ہے اس سے آج غریب طبقات پریشان اور بدحال ہوگئے ہیں۔

فیکٹریاں‘ کارپوریٹ ادارے‘ ملٹی نیشنل کمپنیاں‘ بند ہیں اور یومیہ اجرت پرکام کرنے والے مزدوں کا برا حال ہے۔

سوراج انڈیا کے صدر یوگیندر یادو نے ان مسائل کو حل کرنے پر مشتمل کچھ تجاویز حکومتوں کے سامنے ویڈیو کے ذریعہ پیش کئے ہیں۔

YouTube video