سری نگر / جموں : جموں کشمیر میں سرحد کی مختلف جگہوں سے سیز فائر کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے ۔ ہفتہ کو پاکستانی دستوں نے رام پور سیکٹر اور ضلع راجوری میں ایل او سی کے پاس شل باری کی ۔ رام پور کے واقع میں چار عام شہری زخمی ہوئے ہیں راجوری میں ڈیفنس کے ترجمان نے بتایا کہ جانی نقصان کی فوری کوئی اطلاع نہیں ملی ۔۔