کشیدگی کے باوجود کرتار پور راہداری کھولنے کیلئے پاکستان تیار

,

   

٭ ہندوستان کے ساتھ بھاری کشیدگی کے باوجود پاکستان بہت جلد کرتار پور راہداری کھولنے تیار ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ’’ بابا گرونانک کے یوم پیدائش کے موقع پر ہم سکھ یاتریوں کا استقبال کرنے کیلئے تیار ہیں ۔‘‘ ہندوستانی سکھوں کو یہ راہداری پنجاب کے کرتارپور گردوارہ دربار صاحب کے سفر کا راستہ فراہم کرتی ہے۔