کلکتہ سے ممبئی تک‘ سیکل سوار نوجوان کا سفر۔ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

نئے بھارت کے تشکیل کے لئے اپنے سینے سے پیغام لگائے تانمائے دتا نامی نوجوان کلکتہ سے ممبئی تک کا سفر سیکل پر کیا۔

اس نوجوان کا یہ ویڈیو یوٹیوب پر پوسٹ کیاگیا ہے۔

ایئے دیکھتے ہیں یہ نوجوان کیاکہنا چاہتا ہے۔

ویڈیو ضرور دیکھیں۔

YouTube video