کملیش کی بیوی ایچ ایس پی کی صدر

   

لکھنو۔26 اکتوبر ۔( سیاست ڈاٹ کام) کملیش تیواری کی بیوی کرن تیواری کو ہندو سماج پارٹی(ایچ ایس پی) کا نیا صدر مقرر کیا گیا ہے ۔پارٹی کی طرف سے یہاں جاری ایک بیان میں اس کی اطلاع دی گئی ۔ ہندوسماج پارٹی کے صدر کملیش تیواری کو پچھلے 18اکتوبر کو وزیر اعلی یوگی ادیتیہ ناتھ نے گذشتہ چہارشنبہ کو کملیش تیواری کی اہلیہ کوپندرہ لاکھ روپے کی مالی مدد دی تھی اور قتل کے اس معاملے کی سماعت فاسٹ ٹریک عدالت میں چلانے کا حکم دیا تھا۔