کم شرما کی ہرش وردھن رانے سے علیحدگی

   

بالی ووڈ ایکٹر ہرش وردھن رانے اور ایکٹریس کم شرما ایک بار پھر سے خبروں میں ہے۔ فلموں سے زیادہ اپنے لو لائف کو لے کر سرخیوں میں چھانے میں دونوں اسٹار ایکٹر ایک ساتھ اسپاٹ کئے گئے ہیں۔ ہرش وردھن رانے اور کم کافی دنوں سے اپنے افیر کی وجہ سرخیوں میں ہے۔ دونوں کو اکثر ساتھ دیکھا جاتا ہے، لیکن اب یہ دونوں الگ ہوگئے ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ دونوں نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل سے اپنے ریلیشن شپ کو کنفارم بھی کیا تھا۔ خبروں کی مانیں تو کچھ ماہ کی ڈیٹنگ کے بعد ہی ہرش وردھن اور کم کے رشتوں میں دراڑ پڑ گئی ہے اور دونوں کا بریک اپ ہوگیا ہے۔ ہرش وردھن اور کم شرما کے درمیان کسی بات کو لے کر بحث ہوگئی جس کے بعد دونوں کے رشتہ میں تناؤ اتنا زیادہ بڑھ گیا کہ دونوں کی راہیں اب الگ ہوگئی ہیں۔ دونوں ایکٹرس اب ایک دوسرے کی تصویروں کو شیر کرتے رہتے ہیں۔