کورونا وبا کے 5747 نئے معاملوں کی تصدیق

   

نئی دہلی: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے انفیکشن کے 5742 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی جملہ تعداد 4,45,28,524 ہو گئی ہے ۔ اسی عرصے میں مزید 16 مریضوں کی موت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 5 لاکھ 28 ہزار 302 ہوگئی ہے اور کورونا کے ایکٹیو معاملے بڑھ کر 46848 ہو گئے ہیں۔ مرکزی وزارت صحت و خاندانی فلاح و بہبود نے ہفتہ کو بتایا کہ صبح 7 بجے تک دو ارب 16 کروڑ 41 لاکھ 70 ہزار 550 ویکسین دی جا چکی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے 100 ایکٹو معاملوں کے اضافے کے ساتھ ان کی تعداد بڑھ کر 46848 ہو گئی۔