ٹوکیو : جاپانی محققین نے ایک اختراعی کمپیاکٹ پیاچ تیار کیا ہے جو کوویڈ اینٹی باڈیز کی اندرون 3 منٹ جانچ کرسکتا ہے ۔ یہ پیاچ پتہ چلاسکتا ہے کہ اینٹی باڈیز بدن میں موجود ہے یا نہیں ۔ یونیورسٹی آف ٹوکیو کی ٹیم نے یہ پیاچ تیار کیا ہے ۔ اس تعلق سے سائنسی جریدے میں تفصیلات شائع ہوئی ہیں ۔ نئے طریقہ سے زیادہ ٹھیک ٹھیک جانچ ہونے کا دعویٰ کیا گیا ۔