کویت کے وزیر خارجہ کا ہندوستان کے لئے دوروزہ دورہ

,

   

نئی دہلی۔ کویت کے کابینی امور کے مملکتی وزیر اور خارجی وزیر ڈاکٹر احمد ناصر المحمد الصباح چہارشنبہ کے روز دوروزہ دورے پر پہنچے۔

اس دورے کے دوران محمد الصباح جمعرات کے روز خارجی وزیر ایس جئے شنکر سے ملاقات کریں گے۔

مارچ2پر جئے شنکر اور الصباح دونوں ممالکوں کے درمیان علاقائی حالات اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیاتھا۔

کرونا وائرس کے ساتھ لڑائی میں کویت کی مدد کے لئے حال ہی میں ہندوستان نے ہندوستان میں تیار کویڈ19ٹیکہ کی ایک کھیپ روانہ کی ہے

Made in India vaccines now reach Kuwait. Valuing our close friendship and strong ties.

#VaccineMaitri

Originally tweeted by Dr. S. Jaishankar (@DrSJaishankar) on January 31, 2021.

جئے شنکر نے ٹوئٹ کیا کہ”ہندوستان میں تیار ٹیکہ اب کویت پہنچ گیاہے‘ ہمارے قریبی دوستوں اور مضبوط اتحاد کی قدر کرتے ہوئے“۔