کیاجے این یو اسٹوڈنٹ شرجیل امام ’مخالف ملک“ ہے یا شاہین باغ احتجاج کے خلاف بلے کا بکرا بنا ہے؟۔ ویڈیو

,

   

نئی دہلی۔ جے این یو اسٹوڈنٹ شرجیل امام کی علی گڑھ میں کی گئی مکمل تقریر کی طرف اگر کوئی دیکھتا ہے تو یہ بات صاف ہوجائے گی کہ وہ آسام جانے والے ہائی ویز پر چکا جام کی بات کررہا ہے۔

جس کی وجہہ سے اس کے خلاف غداری کا کوئی مقدمہ نہیں بنے گا۔

بی جے پی کے کسی لیڈر نے شرجیل کی چالیس منٹ پر مشتمل پوری تقریر کے ایک حصہ کو کاٹ پر سوشیل میڈیا پر پوسٹ کردیا جس کی وجہہ سے ہوسکتا ہے بدگمانیاں پیدا ہوگئی ہیں۔

شرجیل امام کے ذریعہ شاہین باغ کے احتجاج کو بدنام کرنے کی یہ ایک مذموم سازش ہوسکتی ہے۔

دی کوائنٹ نے اپنے اس ویڈیو میں تمام باتوں کاخلاصہ کیاہے۔

پیش ہے ویڈیوجس میں تمام تفصیلات پیش کی گئی ہیں۔

YouTube video