کیرالا کے صحافی صدیق کپن کی عنقریب رہائی

   

پریاگراج :کیرالا کے صحافی صدیق کپن جنہیں 2 سال قبل ایک دلت کے ریپ اور قتل کی رپورٹنگ پر اترپردیش کے ہاتھرس جانے کے دوران دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا ان کو آج الہ آباد ہائیکورٹ سے منی لانڈرنگ کیس میں بھی ضمانت مل گئی ۔ وہ لکھنو کی جیل میں ہے اور جلد رہا ہوجائیں گے ۔