کے سی آر بڑے جھوٹے ہیں‘ اویسی کیوں یقین اور اؤ بھگت کررہے ہیں۔ ریونت ریڈی۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

قدیم سکریٹریٹ کے احاطے میں موجودہ مساجد اور مندر کے انہدام پر رکن پارلیمنٹ ریونت ریڈی نے کہاکہ ”کے سی آر جھوٹ بولتے ہیں مگر اسد بھائی کے سی آر پر بھروسہ کررہے ہیں اور ان کی آؤ بھگت کررہے ہیں“۔

پیش ہے سیاست ڈاٹ کا م کی یہ رپورٹ۔ ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video