گانجہ فروختگی کا ریاکٹ بے نقاب،14 افراد گرفتار

   

حیدرآباد۔23 ۔ستمبر (سیاست نیوز) شہر میں گانجہ فروخت کرنے کے ایک ریاکٹ کو مشیرآباد پولیس نے بے نقاب کرتے ہوئے 14 افراد کو گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ پارسی گٹہ کے ایک شمشان گھاٹ میں نوجوانوں نے ممنوعہ منشیات پوشیدہ طور پر رکھا تھا اور اس بات کی اطلاع ملنے پر مشیر آباد پولیس کی ایک ٹیم نے وہاں دھاوا کرتے ہوئے گانجہ کے کاروبار میں ملوث 14 نوجوانوں کو گرفتار کرتے ہوئے 7 کیلو گانجہ برآمد کرلیا اور انہیں عدالت میں پیش کر کے جیل بھیج دیا۔ ب