گاندھی جی اگر آج زندہ ہوتے تو شاہین باغ پر بھوک ہڑتال کرتے :ڈگ وجئے سنگھ

,

   

٭٭ کانگریس لیڈر ڈگ وجئے سنگھ نے کہا کہ اگر مہاتما گاندھی زندہ ہوتے تو شاہین باغ دہلی میں سی اے اے کیخلاف بھوک ہڑتال کرتے ۔ آرٹیکل 370 کی برخواستگی کا حوالہ دیتے ہوئے ڈگ وجئے سنگھ نے کہا کہ گاندھی جی آج اگر زندہ ہوتے تو بلاشبہ وہ لال قلعہ نئی دہلی اور لال چوک سرینگر سے پدیاترا شروع کرتے ۔