گبسن بنگلہ دیش کے بولنگ کوچ

   

ڈھاکہ۔22 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اوٹس گبسن کو ٹیم کا بولنگ کوچ نامزد کردیا ہے،اگست 2019 سے جنوبی افریقی اسکواڈ سے برطرف ہونے والے فاسٹ بولنگ کوچ کی یہ تب سے پہلی ذمہ داری ہے۔ ان کا تقرر2 سال کیلئے ہوا ہے۔ وہ فوری طور پر ٹیم میں شامل ہونے کیلئے لاہور پہنچیں گے –