گجرات میں دلت ڈپٹی سرپنچ کے قتل واقعہ کو پیش کرنے کے لئے غیر متعلقہ ویڈیوز کااستعمال۔ الٹ نیوز کا خلاصہ۔ ویڈیو

,

   

سوشیل میڈیاپر ایک ویڈیوتیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے جس میں ایک شخص دوسرے زمین پر پڑے شخص کو بے دردی سے ماررہا ہے۔

ٹوئٹر صارف آزاد پرمار نے یہ ویڈیو 20جون کو پوسٹ کیاہے اور ساتھ میں نریندر مودی اور مایاوتی کا ٹیگ کرتے ہوئے یہ لکھا ہے کہ”گجرات میں ذات پات کے نام پر حملوں میں روز بہ روز اضافہ ہورہا ہے۔

گجرات کے بوٹاڈ میں ایک سرپنچ کو نریندر مودی کی بی جے پی حکومت میں ماردیاگیا۔ راج کوٹ میں پیش ائے ایک او رواقعہ میں عوام کے سامنے ایک دلت نوجوان کا قتل کردیاگیا۔

آپ نہیں جانتے کل ہمارے جیسے لوگ جو دلتوں پر مظالم کے خلاف بولتے ہیں ان کے ساتھ کیاہونے والا ہے“

https://twitter.com/AazadParmar5/status/1141761274033782791

گوگل پر اس کی جانچ کرنے کے بعد الٹ نیوز کو اس بات کی جانکاری ملی ہے کہ جو مسیج میں لکھا ہے اس سے متعلق یہ ویڈیو نہیں ہے جو سوشیل میڈیا پر گشت کررہا ہے۔

 

گجرات میں ہی پیش آنے والے ایک دوسرے واقعہ کا یہ فوٹیج ہے۔ دینک بھاکسر نے 19جون2019کو یہ خبر شائع کی تھی‘ عمران شاہ عرف عمران گولڈن کو مبینہ طور پر بابو باٹکانڈو عرف باٹکو او رونود مورے نے سورت کے لمبایت علاقے میں مرکندیشوار مہادیو مندر کے قریب قتل کردیاتھا۔

رپورٹس کے مطابق متوفی عمران پولیس کامخبرتھا