گرین کے تئیں محمد سراج کے جذبے انسانیت کی آسڑیلیائی ذرائع ابلاغ کررہا ستائش۔ ویڈیو

,

   

سڈنی۔ہندوستان اور آسڑیلیا کے درمیان کھیلے جانے والے پریکٹس میاچ کے دوران پہلے دن جسپریت بمراح کی جانب سے لگائے شاٹ کے دوران آسڑیلیائی ال روانڈر کیمرون گروین کے سر پر لگی چوٹ کے بعد جس طرح ہندوستان کے تیز گیند باز اپنا بیاٹ پھینک کر مدد کے لئے دوڑے اس کی آسڑیلیائی میڈیا میں خوب ستائش کی جارہی ہے۔

سڈنی کرکٹ گروانڈ پر گرنے کے فوری بعد بمراح کے کال کا انتظار کئے بغیر سراج نے اپنی بیاٹ پھینکی اور سب سے پہلے گرین کے پاس پہنچے۔

آسڑیلیاء کے 9نیوز نے ٹوئٹ کیاکہ”ہندوستانی کرکٹر محمد سراج نے نے جس طرح نوجوان ال روانڈر کیمرون گرین کے سر پر چوٹ لگنے کے بعد اسپورٹس مین شپ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوڑی اس کی ستائش کی جارہی ہے“


اپنے ٹوئٹر ہینڈ ل پر آسڑیلیائی براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (اے بی سی) کے مائیکل دویال نے لکھا کہ ”سراج نے بیاٹ پھینکا اور سیدھے کیمرون گرین کے پاس دوڑے جو مذکورہ گرما کاپہلے سے ہی میرا سب سے ہائی لائیٹ ہے

آسڑیلیاء کے ملٹی میڈیا صحافی چولی امانڈا بیلی نے ٹوئٹ کیاکہ”یہ کیسے اسپورٹس مین شپ ہے؟ گرین کے چہرے پر چوٹ لگی اور اس کو دیکھنے راست سراج بھاگے“

جب یہ واقعہ پیش آیا تب گرین کے ساتویں اوور میں بمراح40رن پر کھیل رہے تھے۔

آسڑیلیائی گیند باز کو فوری میدان سے ہٹادیاگیا اور ان کے جگہ دوسرے کھلاڑی کو متعین کیاگیا۔ ہفتہ کے روز اپنی نصف سنچری کے متعلق درایں اثناء ہفتہ کے روز ٹوئٹ کیا اور اس کو جمعہ کے روز ایک نیا سبق سیکھنا قراردیا۔

بمراح نے ٹوئٹ کیا”ہر روز نئی کوشش کریں‘ اس نے کہاکہ(ہنستا ہوا چہرہ)