گلگت۔ بلتستان میں انتخابات، ہندوستان کی مخالفت

,

   

٭ ہندوستان نے پاکستان کے گلگت۔ بلتستان خطہ میں انتخابات کرائے جانے کی یہ کہہ کر مخالفت کی ہیکہ پاکستان جن علاقوں میں غیرقانونی طور پر قابض ہے وہ وہاں کسی بھی قسم کی مادی تبدیلیاں نہیں کرسکتا۔ ایم ای اے نے کہا کہ ہندوستانی حکومت حالیہ دنوں میں گلگت۔ بلتستان میں انتخابات کرائے جانے کے پاکستان کے منصوبہ کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہے۔