آتشی کو پارٹی کے ایسٹ دہلی سے دس ماہ قبل اپنا امیدوار بنادیاتھا اور انہوں نے دیگر پارٹیوں کے امیدواروں کے میدان میں اترنے سے قبل ہی اپنی مہم شروع کردی تھی
نئی دہلی۔ لوک سبھا الیکشن مہم کے ذریعہ عام آدمی پارٹی کی ایسٹ دہلی سے امیدوار آتشی نے بی جے پی کے امیدوار گوتم گمبھیر اور ان کے درمیان مقابلہ ہونے کے طورپر خود کو پیش کیاتھا۔
جمعرات کے روز جب نتائج سامنے ائے تو مذکورہ دونوں جنھوں نے کانگریس کے ارویندر سنگھ لولی کو غیر عنصر کے طور پر پیش کرنے کی آتشی کی کوشش کو مسترد کردیاہے۔
صبح 10:30کے بعدجب سے نتائج کے رحجان منظرعام پر آرہے تھے‘ گمبھیر 38232ووٹ لئے تھے اور لولی 16840ووٹ لے ہوئے تھے جبکہ آتشی 10795ووٹ کے ساتھ مقابلے میں تھیں۔
موقف اس وقت تک اس طرح برقرار ہا جب قطعی نتیجہ 391222پر بند ہوا۔ ایسٹ دہلی جہاں پر اے اے پی نے اپنے زیادہ تر وسائل پر توجہہ مرکوز کی تھی۔
آتشی کو پارٹی کے ایسٹ دہلی سے دس ماہ قبل اپنا امیدوار بنادیاتھا اور انہوں نے دیگر پارٹیوں کے امیدواروں کے میدان میں اترنے سے قبل ہی اپنی مہم شروع کردی تھی۔
آتشی او رگمبھیر کے درمیان مقابلہ سخت تھا‘ جس میں یہ الزام بھی عائد کئے گئے کرکٹر سے سیاست داں بننے والے گمبھیر کے پاس دو ووٹر ائی ڈی کارڈ ہیں اور وہ پمفلٹ جس میں عام امیدوار کے متعلق غلط بیانی کی گئی تھی۔
لولی کے متعلق آتشی نے انڈین ایکسپر یس سے کہاتھا کہ وپ”دس فیصد ووٹ بھی حاصل نہیں کرسکتے“۔ حالانکہ انہوں نے عام انداز میں مہم چلائی۔
لولی کسی طرح 2014کے مقابلہ اس مرتبہ کانگریس کا ووٹ شیئر کو 16.98سے بڑھاکر 24.24فیصد تک لے جانے میں کامیاب رہے۔
جمعرات کے روز بھی عآپ کے لوگوں نے لولی کو نظر انداز کرنے کی کوشش کی۔
ایسٹ دہلی سے عآپ کے رکن اسمبلی لکشمی نگر نتین تیاگی نے کہاکہ ”جو ووٹ لولی نے لئے ہیں ان کی تنظیمی قابلیت کی عکاسی نہیں کرتے۔
یہ صاف ہوگیاہے کہ ایسٹ دہلی کے لوگوں نے مودی کے لئے ووٹ دیا ہے‘ مگر یہ مشکل ہے ہمارے ساتھ کیا غلط ہوا اس بات کی جانچ کریں“۔
عام آدمی پارٹی نے ایسٹ دہلی لوک سبھا کی دس اسمبلی سیٹوں میں سے نو سیٹوں پر جیت حاصل کی ہے جس میں منیش سیسوڈیا کی پاٹ پر گنج اور امان اللہ خان کی 2015میں اوکھلا سے جیت بھی شامل ہے۔
خان نے کہاکہ ”یہ الیکشن الگ راہ پر چلاگیا‘ کیونکہ آخری لمحے میں مسلمانوں ووٹ کانگریس کو منتقل ہوگئے۔ ان لوگوں نے راہول گاندھی کو وزیراعظم بنانے کے لئے نام پر مسلمانوں کو ووٹ دینے کے لئے گمراہ کیاہے“