گیلے بالوں سے باہر نہ نکلیں

   

حیدرآباد ۔درجہ حرارت کم ہونے کی وجہ سے ہوا میں بھی بال نہیں سوکھ پاتے لیکن پھربھی گیلے بالوں کے ساتھ گھر سے نکلنے کی غلطی ہرگز نہ کریں۔کیونکہ باہرکا سرد موسم بالوں کی جڑوں میں موجود پانی کو جما دیتا ہے جس سے بال ٹوٹنے لگتے ہیں۔سردی میںبال گرنے کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے۔اس لئے بہتر ہوگاکہ باہر نکلنے سے پہلے بالوں کو اچھی طری خشک کرلیں۔