ہائیڈراکسی دواکرتے ہوئے ہندوستان نے یو اے ای کی مدد کی، یو اے ای ایمبسی کا اظہار تشکر

,

   

نئی دہلی: کورونا وائرس کے مریضوں کو دینے کیلئے متحدہ عرب امارات نے ہندوستان ہائیڈراکسی گولیاں حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یو اے ای ایمبسی نے ٹوئٹر پر یہ بات بتائی۔ 5.5 ملین کی بھاری تعداد کا پہلا حصہ یو اے ای کیلئے روانہ ہوچکا ہے۔ ہم ہندوستان کے اس تعاون پر خوشی محسوس کررہے ہیں۔ واضح رہے کہ ہائیڈراکسی دواء ملیریا کیلئے بھی استعمال کی جاتی ہے۔

ہندوستانی سفیر برائے یواے ای پون کپور نے بتایا کہ یو اے ای حکومت نے ہندوستان سے یہ دوا روانہ کرتے ہوئے مدد کرنے کی خواہش کی تھی۔