ہماچل میںآج بھاری بارش ، برفباری

   

٭ ہماچل پردیش کے محکمہ موسمیات نے جمعرات کو زرد زمرہ کی چوکسی اختیار کرنے کا انتباہ جاری کرتے ہوئے حکومت اور نظم و نسق کو تیار رہنے کا مشورہ دیا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کو 6 اضلاع میں بھاری بارش اور برفباری کا خدشہ ہے۔ زرد نوعیت کی وارننگ اشارہ ہوتا ہے کہ شدید موسم متوقع ہے جو عوام کو متاثر کرسکتا ہے۔