ہماچل پردیش میں ہلاک ہونے والے فوجی کی آخری رسومات

   

شملہ ۔ /22 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) فوجی جوان راکیش کمار کی جو برف کا ایک تودا پھسلنے سے شپکی لا کے قریب ہماچل پردیش میں آج ہلاک ہوگیا تھا اور لاپتہ تھا ۔ اس کی آخری رسومات فوجی اعزازات کے ساتھ انجام دی گئیں ۔