نئی دہلی : سمندری راستے سے دنیا کا چکر لگانے کیلئے مہم جوئی پر نکلنے والی ہندوستانی بحریہ کی بہادر خاتون افسروں نے خواتین کے عالمی دن پر اپنے پرخطر ے بھرے سفر کے درمیان جنوبی بحر اوقیانوس سے یہ پیغام دیا ہے کہ خواتین کی ہمت کی کوئی حد نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی بحر اوقیانوس سے پیغام، لیفٹیننٹ کمانڈر دلنا اور لیفٹیننٹ کمانڈر روپا نے سمندری لہروں کی کسوٹی پر کھری اتریں، طوفانوں سے گزریں اور ثابت کیا کہ وہ باہمت ہیں۔
کہ دنیا کی طرح سمندروں میں بھی ان کی ہمت کی کوئی حد نہیں ہے اور خواتین کی ہمت کی کوئی حد نہیں ہوتی ۔ یوم خواتین کی مبارکباد!