ہم ترکیہ کے تعمیری موقف کا خیرمقدم کرتے ہیں:روس

   

ماسکو : روس وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاہرووا نے کہا ہے کہ ہم ترکیہ کے ساتھ تعلقات میں صدررجب طیب ایردوان کے بیانات پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں کہ جن میں انہوں نے دو طرفہ مفادات پر مبنی کثیر الجہتی تعاون کے فروغ کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔زاہرووا نے دارالحکومت ماسکو میں ہفتہ وار پریس کانفرنس میں ایجنڈے کے موضوعات سے متعلق سوالات کے جواب دیئے۔ اردغان نے کہا کہ ہم اپنی طرف سے بھی ایسے ہی دو طرفہ موقف کے اطلاق کی حوصلہ افزائی کریں گے اور اس کے نتائج پر بغور نگاہ رکھیں گے”