ہم جنس پرستی جرم نہیںپوپ فرانسس کا موقف

   

ویٹی کن سٹی: کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے ہم جنس پرستی جرم نہیں ہے اور ہم جنس پرستوں کو چرچ میں خوش آمدید کہیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے پوپ فرانسس نے کہا کہ ہم جنس پرستی جرم نہیں ہے اور اس کے خلاف قوانین غیر منصفانہ ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم جنس پرستوں کو چرچ میں خیر مقدم کریں گے ، گرجا گھروں کو ہم جنس پرستوں کے خلاف قوانین کے خاتمے کیلئے آگے آنا ہو گا۔