ہندوتو ا کلچر کانام ہے‘ مسلمانوں کو بھی یہ ثقافت اختیارکرنا پڑیگا۔ مولانا اسرار احمد۔ ویڈیو

,

   

مفسر قرآن‘ ماہر اقبالیات مولانا اسرار احمد علیہ الرحمہ نے کئی سالوں قبل اس بات کاخدشہ ظاہر کیاتھا کہ ہندوستان کے مسلمانوں کو آنے والے دنوں میں سنگین حالات کاسامنا کرنا پڑے گا۔

ان دنوں سوشیل میڈیا پر اسرار احمد کا ایک ویڈیو تیزی کاساتھ وائیرل ہورہا ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ”ہندوستان کے مسلمانوں کے لئے حالات سنگین ہوتے جارہے ہیں‘

بی جے پی کو اکثریت میں نہیں (جب مولانااسرار احمد نے یہ بیان دیاتھا) کیونکہ ان کی ساتھی جماعتیں سوال کریں گی“۔

مولانا اسرار احمد نے مزیدکہاکہ ”ہندو ایک کلچر ل‘ اور مستقبل میں جب بی جے پی اکثریت میں آجائے گی تو یکساں سیول کوڈ نافذ کرنے کا کام کیاجائے گا‘ مسلمانوں کو ان کی ثقافت کو تسلیم کرنا پڑے گا“۔

مولانا اسرار احمد سالوں قبل کی گئی پیش قیاسی بی جے پی کے اکثریت میں انے کے ساتھ پوری ہوتی نظر آرہی ہے۔

ویڈیو ضرور دیکھیں جس میں مولانا اسرار احمد نے ہندوستان کے مسلمانو ں کے مستقبل اور ہندوتوا کی بڑھتی اجارہ داری کے متعلق بات کہی تھی۔

پیش ہے ویڈیو

YouTube video