ہندوستان اور چین کے مابین سرحدی کشیدگی کا خلاصہ۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

دھرو راٹھی کے اس ویڈیو میں ہندوستان اور چین کے مابین سرحد پر چل رہی کشیدگی کے متعلق تفصیلی خلاصہ کیاگیاہے اور اس میں فوجی ماہرین سے اس ضمن میں بات بھی کی گئی ہے جن کا کھانا ہے

کہ ہندوستان اورچین کے درمیان جو سرحد ہے بالخصوص پینگون لیک کا علاقہ فنگر ون سے فنگر اٹھ تک تقسیم کیاگیا ہے اور چین کے چار سے پانچ ہزار فوجی فنگر اٹھ سے فنگر چار تک رسائی کرچکے ہیں۔

پیش ہے یہ تفصیلی ویڈیو ضرور دیکھیں کہ کس طرح چین کے ساتھ جاری کشیدگی کے متعلق ذرائع ابلاغ کس بات کو پوشیدہ رکھنے کی کوشش کررہا ہے۔

ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video

فوجی ماہرین کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ کشیدگی کوئی معمولی نہیں ہے یہ کارگل کے مماثل ہے۔

ہندوستان کی قیادت ملک کی عوام کو اس حقیقت سے واقف کرانا ہی نہیں چاہتے ہیں اور حکومت اور اس کے ذمہ داران یہ بتاہی نہیں رہے ہیں کہ چین کی فوج ہمارے ملک میں داخل ہوئی ہے۔