ہندوستان میں جو کچھ ہورہا ، بہت عجیب ہے

   

٭ اداکارہ سونم کپور نے آج ایک تحریر دوبارہ شیئر کیں جو ان کی بہن ریہا کپور لکھی ہے ۔ انیل کپور کی بیٹی سونم نے انسٹاگرام پر پیش کردہ تحریر کے بعد کہا کہ آج ہمارے ملک میں جو کچھ ہورہا ہے وہ عجیب واقعات ہیں، جو کبھی دیکھنے میں نہیں آئے ، پتہ نہیں ہم اس صورتحال تک کس طرح پہنچے ہیں ۔ ریہا کی تحریر جواہرلال نہرو یونیورسٹی کے کیمپس میں پیش آئے تشدد کے بارے میں ہیں ۔ سونم نے کہا کہ میرے فکرمندی جے این یو کے اسٹوڈنٹس کے ساتھ ہیں ، آپ بڑے بہادر ہیں اور آپ نے بڑی جراتمندی سے نقاب پوش غنڈوں کا سامنا ہے ۔