ہندوستان کے قومی ترانے کے ساتھ دوبئی میں دیوالی کاجشن

,

سوشیل میڈیا پر اس پوسٹ کی کئی لوگوں نے تعریف کی اور یواے ای حکومت کے علاوہ قیادت کی بھی ستائش کی جارہی ہے

دوبئی۔ دوبئی پولیس بینڈ کا ایک ویڈیوجو ہندوستان کا قومی ترانہ بجارہا ہے دیوالی کے جشن کے موقع پر وائیرل ہوا ہے۔

مذکورہ جشن کا عنوان ”آپ کی دیوالی پہلے سے چمکتے بنائیں“ جس کو انعقاد وبئی کے شعبہ سیاحت نے ہندوستانی سفارت خانہ کے ساتھ ملکر کیاہے اور دوبئی فیسٹول سٹی مال میں ہزاروں لوگوں نے جانا گنا مانا پڑھا۔

اس ویڈیوکو گلف نیوز نے پوسٹ کیااور دیکھا یاکہ جوش خروش کے ساتھ دوبئی میں دیوالی منائی جارہی ہے

سوشیل میڈیا پر اس پوسٹ کی کئی لوگوں نے تعریف کی اور یواے ای حکومت کے علاوہ قیادت کی بھی ستائش کی جارہی ہے