ہندوستان کے مسلمانو ں نے جناح کے دوقومی نظریہ کو مسترد کردیا تھا۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

تقسیم ہند سے قبل ہوئے الیکشن میں جن سولہا لاکھ مسلمانوں نے جناح کے ووٹ دیاتھا وہ پاکستان چلے گئے۔

مگر جو ہندوستان میں مسلمان رہ گئے تھے انہوں نے جناح کے دوقومی نظریہ کو نہ صرف مسترد کردیابلکہ پاکستان کو تسلیم کرنے سے بھی انکا ر کردیاتھا۔

اگر جو کوئی بھی کسی مسلمانوں کو پاکستان جانے یا بھیجنے کی دھمکی دیتا ہے تو اس یہ ویڈیو ضرور دیکھائیں۔ویڈیوآپ بھی ضروردیکھیں