ہندپاکستان کے مابین کشیدگی کے بیچ دوپڑسیوں پر مشتمل گیت سوشیل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائیر ل ہورہا ہے۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

پچھلے کچھ دنوں سے ہندوستان او رپاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران سوشیل میڈیا پر دوخواتین کو ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے جس میں وہ دونوں پنجابی میں گیت گارہی ہیں او رایک دوسرے کو پڑوسی کہہ کر مخاطب کررہی ہے ۔

سوشیل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے جس کے پس منظر میں ہندوستان او رپاکستان کے پرچم صاف طور پر دیکھائی دے رہے ہیں۔

آپسی بات چیت‘ کھانے پینے کی چیزیں ‘ نغمے اور کلچرل میںیکسانیت پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں جو دونوں ممالک کے درمیان میں امن کا پیغام دے رہا ہے۔