یس بنک پرائیوٹ سیکٹر کے بنکوں میں چوتھا بنک ہے جس نے دو لاکھ کڑور تک کا لون دیا ہے: رویش کمار

,

   

یس بنک گھوٹالہ کے بارے میں رویش کمار کا پرائم ٹائم۔

” کل جب صبح ہوئی تو ایس بنک کے تمام برانچوں کے باہر بھیڑ جم گئی، پرائویٹ سیکٹر کا یہ چوتھا بڑا بنک ہے جس نے دو لاکھ کڑور تک کا لون دیا ہے جس کا بڑا حصہ تقریباً ڈوب رہا ہے شاید وہ پیسے واپس بھی نہ آۓ۔

مکویری ریسرچ نے لکھا ہے کہ اس بنک کی کوئی قیمت نہیں ہے، کیونکہ اس کا نیٹ ورک 25 ہزار کڑور کا اور اتنا لون اب وآپس نہیں اۓ گا، اسی وجہ سے بنک کی کوئی قیمت نہیں رہ جاتی۔

اس بنک نے کئی کمپنیوں میں پیسے لگاۓ تھے، اور کئی تاجروں کے پیسے بھی اس، بنک میں لگے ہیں، اور عام لوگوں نے بھی اس کے شیر خریدے ہیں، تو اس بنک کے ڈوبنے کی وجہ سے پورا ایک سسٹم تباہ ہو چکا ہے۔

مگر اب فی الحال ہم پریشانی قطار میں کھڑے ہوۓ کھاتہ داروں میں دیکھ رہے ہیں جو اسکے ایک ہزار سے زائد برانچ میں کھڑے ہیں۔

ستمبر 2019 میں پنجاب اینڈ مہاراشٹر کواپریٹیو کے کھاتہ داروں کی حالت دیکھنے کے بعد ایس بنکوں کے کھاتہ داروں کو صرف یہ کہنے کے بعد نیند نہیں ائے گی کہ وہ پریشان نہ ہو۔

رویش کمار نے مزید کیا کہا دیکھیں ویڈیو میں