یوروکپ کی اختتامی تقریب ، ویوو کی کامیاب نشریات

   

لندن : کورونا بحران کی وجہ سے شائقین میدانوں میں کھچاکھچ پہنچ کر کھیل سے لطف اندوز نہیں ہوپارہے ہیں اور دنیا کے مشہور کھیل فٹبال کے عالمی ایونٹ یورو کپ کے مقابلوں کا میدان میں مشاہدہ کرنے کیلئے شائقین نے اپنی ملازمتوں کو بھی داؤ پر لگا دیا تھا تاہم پہلی مرتبہ دنیا کی معروف موبائیل کمپنی ویوو نے اختتامی تقریب کی نشریات کی تھی۔ ویوو جو پہلے ہی ہندوستان میں آئی پی ایل کے ٹرافی کا اسپانسر ہے اس نے پہلی مرتبہ ویوا کی نشریات بھی کی ہے اور اسے ایک کامیاب ترین نشریات کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔